علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
785. حديث عروة بن أبى الجعد البارقي عن النبى صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبر: 19355
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، أَخْبَرَنَا الْبَارِقِيُّ شَبِيبٌ ، أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ الْبَارِقِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ"، وَرَأَيْتُ فِي دَارِهِ سَبْعِينَ فَرَسًا .
حضرت عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کے لئے خیروبرکت، اجروثواب اور غنیمت باندھ دی گئی ہے۔ اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں ستر گھوڑے دیکھے ہیں۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19355]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 3643، م: 1873
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عروة بن الجعد البارقي | صحابي | |
👤←👥شبيب بن غرقدة السلمي شبيب بن غرقدة السلمي ← عروة بن الجعد البارقي | ثقة | |
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد سفيان بن عيينة الهلالي ← شبيب بن غرقدة السلمي | ثقة حافظ حجة |
Musnad Ahmad Hadith 19355 in Urdu
شبيب بن غرقدة السلمي ← عروة بن الجعد البارقي