🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
791. حَدِيثُ أَبِي نَجِيحٍ السُّلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19429
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَن سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ الْغَطَفَانِيِّ ، عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ الْيَعْمُرِيِّ ، عَنْ أَبِي نَجِيحٍ السُّلَمِيِّ ، قَالَ: حَاصَرْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِصْنَ الطَّائِفِ، فَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَبَلَغَهُ، فَلَهُ دَرَجَةٌ فِي الْجَنَّةِ"، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، إِنْ رَمَيْتُ، فَبَلَغْتُ، فَلِي دَرَجَةٌ فِي الْجَنَّةِ؟ قَالَ: فَرَمَى فَبَلَغَ، قَالَ: فَبَلَغْتُ يَوْمَئِذٍ سِتَّةَ عَشَرَ سَهْمًا، فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.
حضرت ابونجیح سلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ طائف کے قلعے کا محاصرہ کرلیا، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے اللہ کے راستہ میں ایک تیر پھینکا اور وہ (دشمن تک) پہنچ گیا تو جنت میں اس کا ایک درجہ ہوگا، ایک آدمی نے عرض کیا اے اللہ کے نبی! اگر میں تیر پھینکوں اور وہ پہنچ جائے تو کیا میرے لئے جنت میں ایک درجہ ہوگا؟ چنانچہ اس نے تیر پھینکا اور وہ پہنچ گیا، میں نے اس دن سولہ تیر (دشمن تک) پہنچائے، پھر راوی نے گزشتہ حدیث کے ہم معنی حدیث ذکر کی۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19429]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمرو بن عبسة ربع الإسلامصحابي مشهور
👤←👥معدان بن أبى طلحة اليعمري
Newمعدان بن أبى طلحة اليعمري ← عمرو بن عبسة ربع الإسلام
ثقة
👤←👥سالم بن أبي الجعد الغطفاني
Newسالم بن أبي الجعد الغطفاني ← معدان بن أبى طلحة اليعمري
ثقة وكان يرسل كثيرا
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← سالم بن أبي الجعد الغطفاني
ثقة ثبت
👤←👥سعيد بن أبي عروبة
Newسعيد بن أبي عروبة ← قتادة بن دعامة
ثقة حافظ ، له تصانيف ؛ لكنه كثير التدليس واختلط ، وكان من أثبت الناس في قتادة
👤←👥عبد الوهاب بن عطاء الخفاف
Newعبد الوهاب بن عطاء الخفاف ← سعيد بن أبي عروبة
صدوق ، ربما أخطأ
Musnad Ahmad Hadith 19429 in Urdu