پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
957. حديث خزيمة بن ثابت رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 21877
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّي , حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الدَّسْتُوَائِيُّ , حَدَّثَنَا حَمَّادٌ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ , عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ , عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيِّ , قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُوتِرُ أَوَّلَ اللَّيْلِ , وَأَوْسَطَهُ , وَآخِرَهُ" .
حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے ابتدائی درمیانے اور آخری ہر حصے میں وتر پڑھ لیا کرتے تھے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21877]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لانقطاعه، إبراهيم لم يسمع أبا عبدالله
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 21877 in Urdu
عبد الرحمن بن عبد الجدلي ← أبو مسعود الأنصاري