الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
971. حديث مالك بن عبد الله الخثعمي رضي الله عنه
حدیث نمبر: 21964
حَدَّثَنَا عَفَّانُ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ , حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ حَيَّانَ , حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ الْخُزَاعِيُّ , عَنْ خَالِهِ مَالِكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ:" غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَمَا صَلَّيْتُ خَلْفَ إِمَامٍ يَؤُمُّ النَّاسَ أَخَفَّ صَلَاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
حضرت مالک بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد میں شرکت کی ہے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہلکی لیکن مکمل رکوع و سجود والی نماز کسی امام کے پیچھے نہیں پڑھی۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21964]
حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة سليمان الخزاعي
الرواة الحديث:
سليمان بن بسر الخزاعي ← مالك بن عبد الله الخثعمي