مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1006. حديث محمد بن عبد الله بن جحش رضي الله عنه
حدیث نمبر: 22495
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ ، عَنْ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَحْشٍ ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ عَلَى مَعْمَرٍ وَفَخِذَاهُ مَكْشُوفَتَانِ، فَقَالَ:" يَا مَعْمَرُ، غَطِّ فَخِذَيْكَ، فَإِنَّ الْفَخِذَيْنِ عَوْرَةٌ" .
محمد بن جحش رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت معمر رضی اللہ عنہ کے پاس سے گذرے جو صحن مسجد میں دونوں ٹانگیں کھڑی کر کے اس طرح بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی ران کی ایک جانب سے کپڑا ہٹ گیا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اے معمر! اپنی ران کو ڈھانپو کیونکہ ران شرمگاہ ہے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 22495]
حکم دارالسلام: حديث حسن، أبو كثير لم يوجد له توثيق، وقد اختلف عليه فى إسناده و متنه
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 22495 in Urdu
أبو كثير الحجازي ← محمد بن عبد الله الأسدي