پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1049. حديث حذيفة بن اليمان عن النبى صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبر: 23315
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا شُعْبةُ ، عَنْ عَدِيِّ بنِ ثَابتٍ ، عَنْ زَيْدِ بنِ وَهْب ، عَنْ ثَابتِ ابنِ وَدِيعَةَ ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ بنِي فَزَارَةَ أَتَى النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بضِباب قَدْ احْتَرَشَهَا، قَالَ: فَجَعَلَ يُقَلِّب ضَبا مِنْهَا بيْنَ يَدَيْهِ، فَقَالَ: " أُمَّةٌ مُسِخَتْ"، قَالَ: وَأَكْبرُ عِلْمِي أَنَّهُ قَالَ:" مَا أَدْرِي مَا فَعَلَتْ"، قَالَ:" وَمَا أَدْرِي لَعَلَّ هَذَا مِنْهَا" ، وقَالَ شُعْبةُ: وسَمِعْتُهُ، وقَالَ حُصَيْنٌ : عَنْ زَيْدِ بنِ وَهْب ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: وَذَكَرَ شَيْئًا نَحْوًا مِنْ هَذَا، قَالَ: فَلَمْ يَأْمُرْ بهِ، وَلَمْ يَنْهَ أَحَدًا.
حضرت ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک آدمی چند عدد گوہ شکار کر کے لایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ایک گوہ کو الٹ پلٹ کر دیکھا اور فرمایا کہ ایک امت کی شکلیں مسخ کردی تھیں مجھے معلوم نہیں کہ شاید یہ وہی ہو۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23315]
حکم دارالسلام: إسناداه صحيحان
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 23315 in Urdu
زيد بن وهب الجهني ← حذيفة بن اليمان العبسي