الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1055. حديث رجل من الأنصار رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 23475
حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بنُ أَبي عَرُوبةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَبدِ الرَّحْمَنِ بنِ سَلَمَةَ الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ قَالَ: غَدَوْنَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَبيحَةَ عَاشُورَاءَ وَقَدْ تَغَدَّيْنَا، فَقَالَ: " أَصُمْتُمْ هَذَا الْيَوْمَ؟"، قَالَ: قُلْنَا: قَدْ تَغَدَّيْنَا، قَالَ:" فَأَتِمُّوا بقِيَّةَ يَوْمِكُمْ" .
عبدالرحمن بن سلمہ خزاعی (رح) اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دس محرم کے دن قبیلہ اسلم کے لوگوں سے فرمایا آج کے دن کا روزہ رکھو وہ کہنے لگے کہ ہم تو کھا پی چکے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بقیہ دن کچھ نہ کھانا پینا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23475]
حکم دارالسلام: صحيح الغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالرحمن بن سلمة
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن سلمة الخزاعي ← عم عبد الرحمن بن مسلمة الخزاعي