مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1057. حديث أخت مسعود ابن العجماء عن أبيها رضي الله تعالى عنها
حدیث نمبر: 23479
حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ يَزِيدَ يَعْنِي ابنَ أَبي حَبيب ، عَنْ مُحَمَّدِ بنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بنِ طَلْحَةَ بنِ يَزِيدَ بنِ رُكَانَةَ ، أَنَّ خَالَتَهُ أُخْتَ مَسْعُودِ ابنِ الْعَجْمَاءِ حَدَّثَتْهُ , أَنَّ أَباهَا قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَخْزُومِيَّةِ الَّتِي سَرَقَتْ قَطِيفَةً نُفْدِيهَا يَعْنِي: بأَرْبعِينَ أُوقِيَّةً، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَأَنْ تُطَهَّرَ خَيْرٌ لَهَا"، فَأَمَرَ بهَا فَقُطِعَتْ يَدُهَا ، وَهِيَ مِنْ بنِي عَبدِ الْأَسَدِ.
مسعود بن عجماء رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ کہتی ہیں کہ ان کے والد نے اس مخزومی عورت کے متعلق " جس نے چوری کا ارتکاب کیا تھا " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ ہم اس کے فدیئے میں چالیس اوقیہ پیش کرنے کے لئے تیار ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے حق میں بہتر یہی ہے کہ یہ پاک ہوجائے چناچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا اس عورت کا تعلق بنو عبد الاشہل یا بنو اسد سے تھا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23479]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لعنعنة ابن إسحاق، وهو مدلس، وقصة المرأة المخزمية قد رواها غير واحد من الصحابة
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 23479 in Urdu
عائشة بنت مسعود القرشية ← مسعود بن سويد بن حارثة