🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1092. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23661
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ ، " أَنَّ أَبَا جَهْلٍ، قَالَ حِينَ الْتَقَى الْقَوْمُ: اللَّهُمَّ أَقْطَعَنَا للرَّحِمَ، وَآتَانَا بِمَا لَا نَعْرِفُهُ، فَأَحْنِهِ الْغَدَاةَ، فَكَانَ الْمُسْتَفْتِحَ" ..
حضرت عبداللہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب لشکر آمنے سامنے ہوئے تو ابوجہل نے یہ دعا کی کہ اے اللہ! اس نے قطع رحمی کی اور ہمارے پاس وہ چیز لایا جسے ہم نہیں پہچانتے تو آج صبح اسے ہلاک کر دے، گویا وہ فتح حاصل کرنے کی دعا کر رہا تھا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23661]

الحكم على الحديث:
صحيح، وهذا إسناد حسن

تخریج وتحقیقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
الجامع الكامل حدیث نمبر :

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن ثعلبة بن صعيرله رؤية ، ولم يثبت له سماع
👤←👥الزهري
Newالزهري ← عبد الله بن ثعلبة بن صعير
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥محمد بن إسحاق
Newمحمد بن إسحاق ← الزهري
صدوق يدلس ، ورمي بالتشيع والقدر
👤←👥يزيد بن هارون
Newيزيد بن هارون ← محمد بن إسحاق
ثقة متقن عابد .
Musnad Ahmad Hadith 23661 in Urdu