مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1112. حديث عاصم بن عدي رضي الله عنه
حدیث نمبر: 23774
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ بِأَنْ يَرْمُوا يَوْمًا وَيَدَعُوا يَوْمًا" .
حضرت عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان منیٰ میں رہتے ہوئے اونٹوں کے چرواہوں کو اس بات کی اجازت دے دی کہ ایک دن رمی کرلیں اور ایک دن چھوڑ دیں (دو دن اکٹھے رمی کرلیں) [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23774]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
عدي بن عاصم العجلاني ← عاصم بن عدي العجلاني