مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1117. حديث المقداد بن الأسود رضي الله عنه
حدیث نمبر: 23819
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أخبرنا مَالِكٌ ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يَدْنُو مِنَ امْرَأَتِهِ فَيُمْذِي، قَالَ: " إِذَا وَجَدَ ذَلِكَ أحَدُكم، فَلْيَنْضَحْ فَرْجَهُ" قَالَ: يَعْنِي: يَغْسِلُهُ" وَلْيَتَوَضَّأْ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ" .
حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کا حکم پوچھو جو اپنی بیوی سے " کھیلتا ہے " اور اس کی شرمگاہ سے مذی کا خروج ہوتا ہے جو " آب حیات " نہیں ہوتی؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے جواب میں فرمایا وہ اپنی شرمگاہ کو دھوئے اور نماز والا وضو کرلے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23819]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد منقطع، سليمان بن يسار لم يدرك المقداد
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 23819 in Urdu
سليمان بن يسار الهلالي ← المقداد بن الأسود الكندي