مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1119. حديث يوسف بن عبد الله بن سلام رضي الله عنه
حدیث نمبر: 23835
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنَا بُكَيْرُ بْنُ الْأَشَجِّ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سُئِلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَحْنُ بِخَيْرٍ أَمْ مَنْ بَعْدَنَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ أَنْفَقَ أَحَدُهُمْ أُحُدًا ذَهَبًا، مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِكُمْ وَلَا نَصِيفَهُ" .
حضرت یوسف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم لوگ زیادہ بہتر ہیں یا جو ہمارے بعد آئیں گے وہ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر بعد والوں میں سے کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کر دے تو تمہارے ایک مد یا اس کے نصف کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23835]
حکم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف من أجل ابن لهيعة
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 23835 in Urdu
بكير بن عبد الله القرشي ← يوسف بن عبد الله الإسرائيلي