سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو رات کے وقت ایک حضرمی چادر میں اچھی طرح لپٹ کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے، اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک پر اس کے علاوہ کچھ اور نہ تھا۔
حكم دارالسلام: حديث حسن، محمد بن الوليد لم يرو عنه غير ابن إسحاق، وقد توبع