الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1131. حَدِيثُ بِلَالٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حدیث نمبر: 23909
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ ، عَنْ سَعِيدٍ يَعْنِي أَبَاهُ، قَالَ: اعْتَمَرَ مُعَاوِيَةُ، فَدَخَلَ الْبَيْتَ، فَأَرْسَلَ إِلَى ابْنِ عُمَرَ وَجَلَسَ يَنْتَظِرُهُ حَتَّى جَاءَهُ، فَقَالَ: أَيْنَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ دَخَلَ الْبَيْتَ؟ قَالَ: مَا كُنْتُ مَعَهُ، وَلَكِنِّي دَخَلْتُ بَعْدَ أَنْ أَرَادَ الْخُرُوجَ، فَلَقِيتُ بِلَالًا ، فَسَأَلْتُهُ أَيْنَ صَلَّى؟ فَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ " صَلَّى بَيْنَ الأسْطُوَانَتَيْنِ" ، فَقَامَ مُعَاوِيَةُ فَصَلَّى بَيْنَهُمَا.
سعید کہتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے عمرہ کیا تو بیت اللہ کے اندر تشریف لے گئے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو بلا بھیجا اور بیٹھ کر ان کا انتظار کرتے رہے یہاں تک کہ وہ آگئے، تو ان سے پوچھا کہ جس دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ میں داخل ہوئے تھے، اس دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں نماز پڑھی تھی؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نہیں تھا، بلکہ میں اس وقت اندر داخل ہوا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلنا چاہ رہے تھے، میں نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے مل کر پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں نماز پڑھی ہے؟ تو انہوں نے مجھے بتایا کہ دو ستونوں کے درمیان، یہ سن کر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور ان دونوں ستونوں کے درمیان نماز پڑھی۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23909]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 397، م: 1329
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥بلال بن رباح سابق الحبشة | من السابقين الأولين ، شهد بدرا والمشاهد | |
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب عبد الله بن عمر بن الخطاب ← بلال بن رباح سابق الحبشة | أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر | |
👤←👥سعيد بن عمرو بن سعيد بن العاص العذري سعيد بن عمرو بن سعيد بن العاص العذري ← عبد الله بن عمر بن الخطاب | ثقة | |
👤←👥إسحاق بن سعيد بن عمرو السعيدي إسحاق بن سعيد بن عمرو السعيدي ← سعيد بن عمرو بن سعيد بن العاص العذري | ثقة | |
👤←👥هاشم بن القاسم بن مسلم هاشم بن القاسم بن مسلم ← إسحاق بن سعيد بن عمرو السعيدي | ثقة ثبت |
Musnad Ahmad Hadith 23909 in Urdu
عبد الله بن عمر بن الخطاب ← بلال بن رباح سابق الحبشة