🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1172. تتمة مسند عائشة رضي الله عنها
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25911
حَدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ خُصَيْفٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ:" نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَمْسٍ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالذَّهَبِ , وَالشُّرْبِ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ , وَالْمِيثَرَةِ الْحَمْرَاءِ , وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ" , فَقَالَتْ عَائِشَةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ , شَيْءٌ رَقِيقٌ مِنَ الذَّهَبِ , يُرْبَطُ بِهِ الْمِسْكُ , أَوْ يُرْبَطُ بِهِ قَالَ:" لَا , اجْعَلِيهِ فِضَّةً , وَصَفِّرِيهِ بِشَيْءٍ مِنْ زَعْفَرَانٍ" ..
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پانچ چیزوں سے منع فرمایا ہے، ریشم اور سونا پہننے سے، سونے اور چاندی کے برتن میں پینے سے، سرخ زین پوش سے اور ریشمی لباس سے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا یا رسول اللہ! اگر تھوڑا سا سونا مشک کے ساتھ ملا لیا جائے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں، تم اسے چاندی کے ساتھ ملا لیا کرو، پھر اسے زعفران کے ساتھ خلط ملط کرلیا کرو۔ عبداللہ بن شقیق رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نفل نمازوں کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25911]

حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف خصيف والنهي عن بعض اشياء الورادة فى هذا الحديث ثابت بالاحاديث الصحيحة

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
👤←👥مجاهد بن جبر القرشي، أبو محمد، أبو الحجاج
Newمجاهد بن جبر القرشي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة إمام في التفسير والعلم
👤←👥خصيف بن عبد الرحمن الجزري، أبو عون
Newخصيف بن عبد الرحمن الجزري ← مجاهد بن جبر القرشي
صدوق سيء الحفظ خلط بآخره ورمي بالإرجاء
👤←👥معمر بن سليمان النخعي، أبو عبد الله
Newمعمر بن سليمان النخعي ← خصيف بن عبد الرحمن الجزري
ثقة
Musnad Ahmad Hadith 25911 in Urdu