پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1172. تتمة مسند عائشة رضي الله عنها
حدیث نمبر: 26140
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَد , قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ , عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ , عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَغْتَسِلَ مِنْ جَنَابَةٍ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ , ثُمَّ صَبَّ عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثَ مِرَارٍ , يُخَلِّلُ بِأَصَابِعِهِ أُصُولَ الشَّعْرِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل جنابت کی تفصیل یوں مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے نماز جیسا وضو فرماتے تھے، پھر سر کے بالوں کی جڑوں کا خلال فرماتے تھے اور تین مرتبہ پانی بہاتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26140]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، قتادة لم يسمع من عروة
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 26140 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق