علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1172. تتمة مسند عائشة رضي الله عنها
حدیث نمبر: 26177
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ صَمْعَةَ , حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ , قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ : " أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن کے پانی سے غسل جنابت کرلیا کرتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26177]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 248، م: 321
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 26177 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عائشة بنت أبي بكر الصديق