پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1172. تتمة مسند عائشة رضي الله عنها
حدیث نمبر: 26317
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ , قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي , عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ , قَالَ: حَدَّثَنِي محمد بن مُسْلم الزُّهْري وَهِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ , كلاهما، حَدَّثَنِي عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " كَانَتْ بَرِيرَةُ عِنْدَ عَبْدٍ , فَعُتِقَتْ , فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْرَهَا بِيَدِهَا" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بریرہ ایک غلام کے نکاح میں تھی، وہ آزاد ہوئی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے معاملات کا اختیار دے دیا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26317]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل ابن إسحاق
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 26317 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق