پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1205. حديث رائطة بنت سفيان وعائشة بنت قدامة بن مظعون رضي الله عنهما
حدیث نمبر: 27063
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ , وَيُونُسُ , قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أُمِّهِ عَائِشَةَ بِنْتِ قُدَامَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَزِيزٌ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يَأْخُذَ كَرِيمَتَيْ مُسْلِمٍ، ثُمَّ يُدْخِلَهُ النَّارَ" , قَالَ يُونُسُ: يَعْنِي: عَيْنَيْهِ.
حضرت عائشہ بنت قدامہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ پر یہ بات بڑی شاق گزرتی ہے کہ کسی انسان کی آنکھیں واپس لے لے اور پھر اسے جہنم میں داخل کرے۔“ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27063]
حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبدالرحمن بن عثمان، وأبوه عثمان روى عنه عبدالرحمن أحاديث
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 27063 in Urdu
إبراهيم بن محمد الجمحي ← عائشة بنت قدامة القرشية