علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مسند عبد اللہ بن العباس بن عبد المطلب رضي اللہ عنهما
حدیث نمبر: 2733
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ فِي الَّذِي يَأْتِي الْبَهِيمَةَ:" اقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جو شخص کسی جانور سے بدفعلی کرے، اس شخص کو بھی قتل کر دو اور اس جانور کو بھی قتل کر دو۔ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2733]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف، عباد بن منصور ضعيف ، لسوء حفظه، وتدليسه، وتغيره
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 2733 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي