پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مسند عبد اللہ بن العباس بن عبد المطلب رضي اللہ عنهما
حدیث نمبر: 3022
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هَاشِمٌ ، حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ ، قال: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي يَزَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَلَاءَ، فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوءًا، فَلَمَّا خَرَجَ، قَالَ:" مَنْ وَضَعَ ذَا؟" قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ. قَالَ:" اللَّهُمَّ فَقِّههُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء آئے، میں نے پیچھے سے وضو کا پانی رکھ دیا، جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے تو پوچھا کہ ”یہ پانی کس نے رکھا ہے؟“ بتایا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! اسے فقیہہ بنا۔“ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 3022]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 143، م: 2477
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 3022 in Urdu
عبيد الله بن أبي يزيد المكي ← عبد الله بن العباس القرشي