پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. مسند أبى بكر الصديق رضي الله عنه
حدیث نمبر: 31
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ . وَعَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا همام ، قَالَ: أَخْبَرَنَا فَرْقَدٍ ، عَنْ مُرَّةُ الطَّيِّبُ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سَيِّئُ الْمَلَكَةِ".
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بد اخلاق شخص جنت میں نہ جائے گا۔“ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 31]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف فرقد السبخي
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 31 in Urdu
مرة الطيب ← أبو بكر الصديق