مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. مسند عثمان بن عفان رضي الله عنه
حدیث نمبر: 523
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كُنْتُ أُصَلِّي، فَمَرَّ رَجُلٌ بَيْنَ يَدَيَّ فَمَنَعْتُهُ، فَأَبَى، فَسَأَلْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، فَقَالَ:" لَا يَضُرُّكَ يَا ابْنَ أَخِي".
ابراہیم بن سعد اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ میں ایک دن نماز پڑھ رہا تھا، ایک آدمی میرے سامنے سے گزر نے لگا، میں نے اسے روکنا چاہا لیکن وہ نہ مانا، میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے اس کے متعلق پوچھا: تو انہوں نے فرمایا: بھتیجے! اس میں تمہارا کوئی نقصان نہیں ہے۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 523]
حکم دارالسلام: . صحيح، سويد بن سعيد- وإن كان فيه كلام - قد توبع
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 523 in Urdu
إبراهيم بن عبد الرحمن الزهري ← عثمان بن عفان