پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. ومن أخبار عثمان بن عفان رضي الله عنه
حدیث نمبر: 550
(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، قَالَ:" قُتِلَ عُثْمَانُ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ، فَكَانَتْ الْفِتْنَةُ خَمْسَ سِنِينَ، مِنْهَا أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ لِلْحَسَنِ".
عبداللہ بن محمد بن عقیل کہتے ہیں کہ ٣٥ ھ میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ شہید ہوئے اور پانچ سال آزمائش کے گزرے، جن میں سے چار ماہ سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ بھی خلیفہ رہے۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 550]
حکم دارالسلام: إسناده منقطع، عبدالله ابن محمد بن عقيل لم يدرك عثمان. قاله أحمد شاكر
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عقيل الهاشمي، أبو محمد | مقبول | |
👤←👥عبيد الله بن عمرو الأسدي، أبو وهب عبيد الله بن عمرو الأسدي ← عبد الله بن عقيل الهاشمي | ثقة | |
👤←👥زكريا بن عدي التيمي، أبو يحيى زكريا بن عدي التيمي ← عبيد الله بن عمرو الأسدي | ثقة يحفظ |
Musnad Ahmad Hadith 550 in Urdu
عبيد الله بن عمرو الأسدي ← عبد الله بن عقيل الهاشمي