مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله تعالى عنهما
حدیث نمبر: 6464
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" حَمَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّقِيعَ لِلْخَيْلِ"، فَقُلْتُ لَهُ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ , يَعْنِي الْعُمَرِيَّ خَيْلِهِ؟ قَالَ: خَيْلِ الْمُسْلِمِينَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑوں کی چراگاہ نقیع کو بنایا حماد کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا اپنے گھوڑوں کی؟ تو استاد نے جواب دیا نہیں بلکہ مسلمانوں کے گھوڑوں کی۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 6464]
حکم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبد الله العمري
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 6464 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي