مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسند ابي هريرة رضي الله عنه
حدیث نمبر: 7194
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قَالَ:" مَنْ يُرِدْ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا، يُفَقِّهُّ فِي الدِّينِ، وَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ، وَيُعْطِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلّ".
اور فرمایا: کہ اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرما لیتے ہیں اسے دین کی سمجھ عطاء فرمادیتے ہیں اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں دینے والے تو اللہ تعالیٰ ہیں۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 7194]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، وهو في الصحيحين من حديث معاوية، خ: 3116، م: 1037.
Musnad Ahmad Hadith 7194 in Urdu