مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 1024
حدیث نمبر: 1024
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَكِيمُ بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ سِنَامًا وَسِنَامُ الْقُرْآنِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ، فِيهَا آيَةٌ سَيِّدَةُ آيِ الْقُرْآنِ، لا تُقْرَأُ فِي بَيْتٍ فِيهِ شَيْطَانٌ إِلا خَرَجَ مِنْهُ: آيَةُ الْكُرْسِيِّ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”ہر چیز کی ایک کوہان ہوتی ہے اور قرآن کی کوہان سورہ بقرہ ہے۔ اس میں ایک آیت ہے، جو قرآن کی تمام آیتوں کی سردار ہے۔ جس گھر میں شیطان موجود ہو اگر یہ وہاں تلاوت کی جائے، تو شیطان اس گھر سے نکل جاتا ہے وہ آیت الکرسی ہے۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 1024]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، إسناده فيه حكيم بن جبير الأسدي «قال أحمد ضعيف الحديث مضطرب» وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 2065، 2066، 3044، 3045، 3048، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2878، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 424، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6019»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي | |
👤←👥أبو صالح السمان، أبو صالح أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي | ثقة ثبت | |
👤←👥حكيم بن جبير الأسدي حكيم بن جبير الأسدي ← أبو صالح السمان | ضعيف الحديث | |
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد سفيان بن عيينة الهلالي ← حكيم بن جبير الأسدي | ثقة حافظ حجة |
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 1024 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:1024
فائدہ:
اس حدیث سے آیۃ الکرسی کی فضیلت ثابت ہوتی ہے کہ جس گھر میں پڑھی جائے شیطان اس گھر سے نکل جاتا ہے، نیز آیۃ الکرسی کے اور بھی بہت زیادہ فضائل ثابت ہیں۔
اس حدیث سے آیۃ الکرسی کی فضیلت ثابت ہوتی ہے کہ جس گھر میں پڑھی جائے شیطان اس گھر سے نکل جاتا ہے، نیز آیۃ الکرسی کے اور بھی بہت زیادہ فضائل ثابت ہیں۔
[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 1023]
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي