🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 819
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 819
قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَطْلُعُ عَلَيْكُمْ مِنْ هَذَا الْبَابِ رَجُلٌ مِنْ خَيْرِ ذِي يُمْنٍ، عَلَى وَجْهِهِ مِسْحَةُ مَلَكٍ" ، فَطَلَعَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ.
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس دروازے میں سے تمہارے سامنے ایک ایسا شخص آئے گا، جو برکت والوں میں سب سے بہتر ہے اور اس کے چہرے پر فرشتے نے ہاتھ پھیرا ہے۔ تو سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ وہاں سے سامنے آئے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 819]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1797، 1798، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7199، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1057، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 8246، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5924، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 19487 برقم: 19488 برقم: 19535»
 
Musnad al-Humaydi Hadith 819 in Urdu