🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 823
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 823
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: يُرِيدُ مُعَاوِيَةُ أَنْ يُرِيَ النَّاسَ أَنَّمَا تَرَكَهُ , لأَنَّهُ حَدَّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لأَنْ لا يَجْتَرِئَ عَلَيْهِ غَيْرُهُ، فَيَقْفِلَ بِغَيْرِ إِذْنِهِ.
سفیان نامی راوی کہتے ہیں: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ لوگوں کے سامنے یہ واضح کرنا چاہ رہے تھے۔ کہ انہوں نے سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو اس لیے چھوڑ دیا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے حدیث بیان کر دی ہے ورنہ اور کسی کی اتنی جرأت نہیں ہو سکتی، کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے اجازت لیے بغیر کسی مہم سے واپس آ جائے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 823]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

Musnad al-Humaydi Hadith 823 in Urdu