مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
(حجاز سے یہودیوں کو نکالنے کی ہدایت کی روایت)
حدیث نمبر: 85
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْمُونٍ مَوْلَى آلِ سَمُرَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَخْرِجُوا يَهُودَ الْحِجَازِ مِنَ الْحِجَازِ" .
سعد بن سمرہ اپنے والد کے حوالے سے سیدنا ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”حجاز کے یہودیوں کو حجاز سے نکال دو۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 85]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد، وأخرجه أبو يعلى فى "مسنده"، برقم: 872، وأحمد فى "مسنده"، برقم: 1713 برقم: 1716، برقم: 1721، وفي مجمع الزوائد: 2091»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 85 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:85
فائدہ:
اس حدیث میں ذکر ہے کہ یہودیوں کو سرزمین حجاز (طائف، مکہ اور مدینہ) سے نکال دو۔
اس حدیث میں ذکر ہے کہ یہودیوں کو سرزمین حجاز (طائف، مکہ اور مدینہ) سے نکال دو۔
[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 85]
Musnad al-Humaydi Hadith 85 in Urdu
سمرة بن جندب الفزاري ← أبو عبيدة بن الجراح