مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 881
حدیث نمبر: 881
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي آلُ جَرْهَدٍ ، عَنْ جَرْهَدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 881]
تخریج الحدیث: «وانظر الحديث السابق»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥جرهد بن رزاح الأسلمي، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥اسم مبهم اسم مبهم ← جرهد بن رزاح الأسلمي | 0 | |
👤←👥عبد الله بن ذكوان القرشي، أبو عبد الرحمن عبد الله بن ذكوان القرشي ← اسم مبهم | إمام ثقة ثبت | |
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد سفيان بن عيينة الهلالي ← عبد الله بن ذكوان القرشي | ثقة حافظ حجة |
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 881 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:881
فائدہ:
سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما کے علم وفضل کی بنا پرانھیں «بحر الأمة يا حبر الأمة» کہا: جا تا ہے۔ اور گدھوں کے بارے میں ان کا یہ قول شاہد وضاحت کے ساتھ حدیث نہ پہنچنے کے سبب تھا صحیحین میں شعمی کے حوالے سے ان کا قول مروی ہے کہ مجھے معلوم نہیں کہ خیبر کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وجہ سے گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کیا تھا کہ لوگ سواریوں سے محروم نہ ہو جائیں یا ان کو حرام قرار دیا تھا۔ لیکن بالآخر جب انھیں بالوضاحت حرمت کی احادیث پہنچیں اور سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے بھی ان کی بحث ہوئی تو یقین کے ساتھ وہ ان کی حرمت کے قائل ہو گئے تھے۔ فوائد ابن القیم (سنن ابی داود: 3 / 4۔۔۔۔ دارالسلام)۔

[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 881]
اسم مبهم ← جرهد بن رزاح الأسلمي