مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 937
حدیث نمبر: 937
قَالَ سُفْيَانُ: هُوَ عِنْدَنَا أَنْ يُبَاعَ فِي مَوْضِعِهِ الَّذِي أَخْرَجَهُ اللَّهُ فِيهِ، وَقَدْ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ:" نَهَى عَنْ بَيْعِ نَقْعِ الْبِيرِ".
سفیان کہتے ہیں: ہمارے نزدیک اس سے مراد وہ پانی ہے، جسے اسی جگہ فروخت کیا جائے، جہاں سے اللہ تعالیٰ نے اسے نکالا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات بھی نقل کی گئی ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اضافی پانی کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 937]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان فى ”صحيحه“: 4955»
Musnad al-Humaydi Hadith 937 in Urdu