🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 998
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 998
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ السِّحْتِيَانِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، مِثْلَهُ، رَفَعَهُ مَرَّةً إِلا أَنَّهُ قَالَ:" أُولاهُنَّ، أَوْ أَحَدُهُنَّ بِالتُّرَابِ".
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”ان میں سے پہلی مرتبہ یا ان میں سے ایک مرتبہ مٹی کے ساتھ دھویا جائے۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 998]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والأثار» برقم: 1735 من طريق سفيان بهذا الإسناد وانظر التعليق السابق»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥محمد بن سيرين الأنصاري، أبو بكر
Newمحمد بن سيرين الأنصاري ← أبو هريرة الدوسي
ثقة ثبت كبير القدر لا يرى الرواية بالمعنى
👤←👥أيوب السختياني، أبو عثمان، أبو بكر
Newأيوب السختياني ← محمد بن سيرين الأنصاري
ثقة ثبتت حجة
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← أيوب السختياني
ثقة حافظ حجة
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 998 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:998
فائدہ:
تقدم: 996، اس حدیث میں «اولاهن» یا «احدهن» ‏‏‏‏ہے، اور بعض میں «اخراهن» ‏‏‏‏کے الفاظ ہیں، یعنی مٹی سے پہلی بار دھونا چاہیے یا آخری بار، اس میں اختلاف ہے لیکن محدثین نے پہلی بارکو ترجیح دی ہے۔
[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 997]

Musnad al-Humaydi Hadith 998 in Urdu