یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. باب العمل فى غسل الجنابة
غسل جنابت کی ترکیب کا بیان
حدیث نمبر: 100
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ سُئِلَتْ عَنْ غُسْلِ الْمَرْأَةِ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَقَالَتْ: " لِتَحْفِنْ عَلَى رَأْسِهَا ثَلَاثَ حَفَنَاتٍ مِنَ الْمَاءِ، وَلْتَضْغَثْ رَأْسَهَا بِيَدَيْهَا"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ اُم المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا: کس طرح غسل کرے عورت جنابت سے؟ کہا کہ ڈالے اپنے سر پر تین چلو دونوں ہاتھوں سے بھر بھر کر، اور ملے اپنے سر کو دونوں ہاتھوں سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 100]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم:277، وأبو داود فى «سننه» برقم: 253، والطبراني فى "الكبير"، 13070، شركة الحروف نمبر: 91، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 70»
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 100 in Urdu