🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما جاء فى صيد المعلمات
سکھائے ہوئے درندوں کے شکار کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1042
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، عَمَّنْ سَمِعَ نَافِعًا ، يَقُولُ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ : وَإِنْ أَكَلَ، وَإِنْ لَمْ يَأْكُلْ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: اگرچہ وہ کتا اس شکار میں سے کچھ کھا لے تب بھی اس کا کھانا درست ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1042]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18879، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8516، فواد عبدالباقي نمبر: 25 - كِتَابُ الصَّيْدِ-ح: 6»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله
Newنافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة ثبت مشهور
👤←👥اسم مبهم
Newاسم مبهم ← نافع مولى ابن عمر
0
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1042 in Urdu