🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب استئذان البكر والأيم فى أنفسهما
عورت بکر اور ثیبہ سے اذن لینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1079
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ،" كَانَا يُنْكِحَانِ بَنَاتِهِمَا الْأَبْكَارَ، وَلَا" .
حضرت قاسم بن محمد اور سالم بن عبداللہ اپنی بکر بیٹیوں کا نکاح کرتے تھے، اور ان سے نہیں پوچھتے تھے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1079]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13714، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15970، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 6»
 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1079B1
قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ الْأَمْرُ عِنْدَنَا فِي نِكَاحِ الْأَبْكَارِ
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: ہمارے نزدیک ایسا ہی حکم ہے بکر عورتوں میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1079B1]
تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 6»
 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1079B2
قَالَ مَالِكٌ: وَلَيْسَ لِلْبِكْرِ جَوَازٌ فِي مَالِهَا، حَتَّى تَدْخُلَ بَيْتَهَا، وَيُعْرَفَ مِنْ حَالِهَا
کہا امام مالک رحمہ اللہ نے: بکر کو اپنے مال میں تصرف نہیں پہنچتا جب تک اپنے خاوند کے گھر میں نہ آئے، اور اس کا حال نہ معلوم ہو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1079B2]
تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 6»
 
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1079 in Urdu