🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب الإيلاء
ایلاء کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1151
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، وَأَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، كَانَا يَقُولَانِ فِي الرَّجُلِ يُولِي مِنَ امْرَأَتِهِ: " إِنَّهَا إِذَا مَضَتِ الْأَرْبَعَةُ الْأَشْهُرِ، فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ، وَلِزَوْجِهَا عَلَيْهَا الرَّجْعَةُ مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ"
ابن شہاب سے روایت ہے کہ سعید بن مسیّب اور ابوبکر بن عبدالرحمٰن کہتے تھے: جو شخص ایلاء کرے اپنی عورت سے، تو جب چار مہینے گزر جائیں ایک طلاق پڑ جائے گی، مگر خاوند کو اختیار ہے کہ جب تک عورت عدت میں ہے رجعت کر لے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1151]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15224، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4523، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11652 وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18548، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 18ق»


Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1151 in Urdu