علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. باب ظهار الحر
آزاد کے ظہار کا بیان
حدیث نمبر: 1155
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، عَنْ رَجُلٍ تَظَاهَرَ مِنَ امْرَأَتِهِ قَبْلَ أَنْ يَنْكِحَهَا، فَقَالَا: " إِنْ نَكَحَهَا فَلَا يَمَسَّهَا، حَتَّى يُكَفِّرَ كَفَّارَةَ الْمُتَظَاهِرِ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ ایک شخص نے قاسم بن محمد اور سلیمان بن یسار سے پوچھا: اگر کوئی شخص کسی عورت سے ظہار کرے نکاح سے پہلے؟ تو دونوں نے کہا: اگر وہ شخص اس عورت سے نکاح کرے تو جماع نہ کرے جب تک کفارۂ ظہار ادا نہ کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1155]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15288، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11614، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 21»
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1155 in Urdu