🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. باب ما يحل للرجل من امرأته وهى حائض
حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 126
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ سُئِلَا عَنِ الْحَائِضِ هَلْ يُصِيبُهَا زَوْجُهَا إِذَا رَأَتِ الطُّهْرَ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ؟ فَقَالَا: " لَا، حَتَّى تَغْتَسِلَ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سالم بن عبداللہ بن عمر اور سلیمان بن یسار پوچھے گئے حائضہ عورت کے بارے میں کہ جب پاک ہو جائے تو جماع کرے خاوند اس کا قبل غسل کے؟ کہا ان دونوں نے: نہیں! جب تک غسل نہ کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 126]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح لغيرہ، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 310/1، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 92/1 وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 331/1، شركة الحروف نمبر: 116، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 96»
 
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 126 in Urdu