🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعَتَيْنِ فِي بَيْعَةٍ
ایک بیع میں دو بیع کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1373
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِرَجُلٍ: ابْتَعْ لِي هَذَا الْبَعِيرَ بِنَقْدٍ حَتَّى أَبْتَاعَهُ مِنْكَ إِلَى أَجَلٍ، فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَكَرِهَهُ وَنَهَى عَنْهُ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ ایک شخص نے دوسرے سے کہا: تم میرے واسطے یہ اونٹ نقد خرید کر لو، میں تم سے وعدے پر خرید کر لوں گا۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کو بُرا جانا اور منع کیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1373]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف،وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14439، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3725، وابن حبان فى «صحيحه» : 5025، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 73»


Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1373 in Urdu