علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب ما تقع فيه الشفعة
جس چیز میں شفعہ ثابت ہو اس کا بیان
حدیث نمبر: 1409
عَنْ مَالِكٌ إِنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ سُئِلَ عَنِ الشُّفْعَةِ هَلْ فِيهَا مِنْ سُنَّةٍ؟ فَقَالَ: نَعَمِ الشُّفْعَةُ فِي الدُّورِ وَالْأَرَضِينَ، وَلَا تَكُونُ إِلَّا بَيْنَ الشُّرَكَاءِ.
حضرت سعید بن مسیّب سے سوال ہوا کہ شفعہ میں کیا حکم ہے؟ انہوں نے کہا: شفعہ مکان میں اور زمین میں ہوتا ہے، اور شفعہ کا استحقاق صرف شریک کو ہوتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1409]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11562، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3700، فواد عبدالباقي نمبر: 35 - كِتَابُ الشُّفْعَةِ-ح: 2»
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1409 in Urdu