علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. باب جامع عقل الأسنان
دانتوں کی دیت کا بیان
حدیث نمبر: 1514
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ، عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، «قَضَى فِي الضِّرْسِ بِجَمَلٍ، وَفِي التَّرْقُوَةِ بِجَمَلٍ، وَفِي الضِّلَعِ بِجَمَلٍ»
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حکم کیا ڈاڑھ میں ایک اونٹ کا، اور ہنسلی کی ہڈی میں ایک اونٹ کا، اور پہلو کی ہڈی میں ایک اونٹ کا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1514]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16333، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4927 وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17496، 17578، 17607، 17610، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26948، 27504، 27695، فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 7»
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1514 in Urdu