🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. باب ما جاء فى الحياء
حیا یعنی شرم کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1636
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَفْوَانَ بْنِ سَلَمَةَ الزُّرَقِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ رُكَانَةَ ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِكُلِّ دِينٍ خُلُقٌ وَخُلُقُ الْإِسْلَامِ الْحَيَاءُ"
سیدنا زید بن طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ہر دین کا ایک خلق ہے (یعنی طور یا طریقہ یا خصلت جس پر وہ دین والے رغبت کرتے ہیں)، اور اسلام کا خلق حیا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1636]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 4181، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 7712، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25862
شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے شواہد کی بناء پر اس روایت کو صحیح لغیرہ قرار دیا ہے۔ نیز دیکھئے: الصحيحة: 940، صحيح الرغيب والترهيب: 2632، فواد عبدالباقي نمبر: 47 - كِتَابُ حُسْنِ الْخَلُقِ-ح: 9»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يزيد بن طلحة القرشيمقبول
👤←👥سلمة بن صفوان الأنصاري
Newسلمة بن صفوان الأنصاري ← يزيد بن طلحة القرشي
ثقة