پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. باب التعوذ والرقية من المرض
بیماری میں تعویذ منتر کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1713
حَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ السَّلَمِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ أَخْبَرَهُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّهُ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ عُثْمَانُ: وَبِي وَجَعٌ قَدْ كَادَ يُهْلِكُنِي، قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " امْسَحْهُ بِيَمِينِكَ سَبْعَ مَرَّاتٍ، وَقُلْ: أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ"، قَالَ: فَقُلْتُ ذَلِكَ فَأَذْهَبَ اللَّهُ مَا كَانَ بِي، فَلَمْ أَزَلْ آمُرُ بِهَا أَهْلِي وَغَيْرَهُمْ
سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، ان کے ایسا درد ہوتا تھا جس سے قریب ہلاکت کے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”داہنا ہاتھ اپنے درد کے مقام پر سات بار پھیر اور کہہ «أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللّٰهِ وَقُدْرَتِهِ، مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ»، سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے یہی کہا، اللہ نے میرا درد دور کر دیا، پھر میں ہمیشہ اپنے گھر والوں کو اور دوسرے لوگوں کو اس کا حکم دیا کرتا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1713]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2202، ومالك فى «الموطأ» برقم:، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2964، 2965، 2967، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1275، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 7504، 7677، 10771، 10772، 10773، 10837، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3891، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2080، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3522، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16376، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8340، فواد عبدالباقي نمبر: 50 - كِتَابُ الْعَيْنِ-ح: 9»
الرواة الحديث:
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1713 in Urdu
نافع بن جبير النوفلي ← عثمان بن أبي العاص الثقفي