🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. بَابُ الْغَسْلِ بِالْمَاءِ مِنَ الْحُمَّى
بخار میں پانی سے غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1721
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَأَطْفِئُوهَا بِالْمَاءِ»
سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بخار جہنم کے جوش (بھاپ اور حرارت کے پھیلاؤ) سے ہے، لہٰذا اسے پانی کے ساتھ بجھاؤ۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1721]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3264، 5723، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2209، ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6066، 6067، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7564، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3472، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1085، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4810، فواد عبدالباقي نمبر: 50 - كِتَابُ الْعَيْنِ-ح: 16ق»


Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1721 in Urdu