🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب الاستئذان
گھر میں جاتے وقت اذن لینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1757
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ فَقَالَ:" نَعَمْ"، قَالَ الرَّجُلُ: إِنِّي مَعَهَا فِي الْبَيْتِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا"، فَقَالَ الرَّجُلُ: إِنِّي خَادِمُهَا، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا، أَتُحِبُّ أَنْ تَرَاهَا عُرْيَانَةً؟" قَالَ: لَا، قَالَ:" فَاسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا"
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا ایک شخص نے: کیا اجازت مانگوں میں اپنی ماں سے گھر جاتے وقت؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ وہ بولا: میں تو اس کے ساتھ ایک گھر میں رہتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اجازت لے کر جا۔ وہ بولا: میں تو اس کی خدمت کرتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اجازت لے کر جا، کیا تو چاہتا ہے کہ اس کو ننگا دیکھے؟ وہ بولا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پس اجازت لے کر جا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1757]
تخریج الحدیث: «مرفوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13690، وابو داود فى «المراسيل» برقم: 488، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17594، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 1»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن يسار الهلالي، أبو محمدثقة
👤←👥صفوان بن سليم القرشي، أبو عبد الله، أبو الحارث
Newصفوان بن سليم القرشي ← عطاء بن يسار الهلالي
ثقة
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1757 in Urdu