🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. باب ما جاء فى الفأرة تقع فى السمن ، والبدء بالأكل قبل الصلاة
چوہا گھی میں گر پڑے تو کیا کرنا چاہیے؟ اور کھانا بھی آ جائے اور نماز کا وقت بھی آ جائے تو پہلے کھانا کھا لینا چاہیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1775
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ " يُقَرَّبُ إِلَيْهِ عَشَاؤُهُ فَيَسْمَعُ قِرَاءَةَ الْإِمَامِ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ، فَلَا يَعْجَلُ عَنْ طَعَامِهِ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْهُ"
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے شام کا کھانا پیش کیا جاتا تو وہ امام کی قراءت سنا کرتے اپنے گھر میں، اور کھانے میں جلدی نہ کرتے جب تک اچھے طور سے نہ کھا لیتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1775]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 673، 5463، 5464، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 559، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 935، 936، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2067، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3757، والترمذي فى «جامعه» برقم: 354، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 934، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5115، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4780، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2189، 2190، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 7998، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 19»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله
Newنافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة ثبت مشهور
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1775 in Urdu