موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابُ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا لَا يُجْهَرُ فِيهِ بِالْقِرَاءَةِ
سورۂ فاتحہ امام کے پیچھے سری نماز میں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 188
مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَعَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ كَانَ يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا لَا يَجْهَرُ فِيهِ الْإِمَامُ بِالْقِرَاءَةِ
ربیعہ بن ابی عبدالرحمٰن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بےشک قاسم بن محمد بن ابی بکر صدیق امام کے پیچھے اس نماز میں قرأت کرتے تھے جس میں امام بلند آواز سے قرأت نہیں کرتا تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 188]
تخریج الحدیث: « «مقطوع صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق» ، شركة الحروف نمبر: 176، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 41»
الحكم على الحديث:
مقطوع صحيح
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 188 in Urdu