🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما جاء فى قيام رمضان
قیام ر مضان کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 251
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، أَنَّهُ سَمِعَ الْأَعْرَجَ يَقُولُ: " مَا أَدْرَكْتُ النَّاسَ إِلَّا وَهُمْ يَلْعَنُونَ الْكَفَرَةَ فِي رَمَضَانَ" قَالَ:" وَكَانَ الْقَارِئُ يَقْرَأُ سُورَةَ الْبَقَرَةِ فِي ثَمَانِ رَكَعَاتٍ فَإِذَا قَامَ بِهَا فِي اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً، رَأَى النَّاسُ أَنَّهُ قَدْ خَفَّفَ"
حضرت داؤد بن حصین نے عبدالرحمٰن بن ہرمز اعرج سے سنا، کہتے تھے کہ میں نے لوگوں کو رمضان میں کافروں پر لعنت کرتے پایا اور امام سورۃ البقرۃ آٹھ رکعات میں پڑھتا تھا، جب بارہ رکعات میں پڑھتا تھا تو لوگوں کو لگتا تھا کہ تخفیف کی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 251]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4699، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7734، شركة الحروف نمبر: 238، فواد عبدالباقي نمبر: 6 - كِتَابُ الصَّلَاةِ فِي رَمَضَانَ-ح: 6»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الرحمن بن هرمز الأعرج، أبو داودثقة ثبت عالم
👤←👥داود بن الحصين القرشي، أبو سليمان
Newداود بن الحصين القرشي ← عبد الرحمن بن هرمز الأعرج
صدوق حسن الحديث
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 251 in Urdu