🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب صلاة النافلة فى السفر بالنهار والليل ، والصلاة على الدابة
سفر میں رات اور دن کو نفل پڑھنے کا بیان اور جانور پر نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 351
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، وَعُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، وَأَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ كَانُوا يَتَنَفَّلُونَ فِي السَّفَرِ.
قَالَ يَحْيَى: وَسُئِلَ مَالِك عَنِ النَّافِلَةِ فِي السَّفَرِ فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِذَلِكَ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَقَدْ بَلَغَنِي أَنَّ بَعْضَ أَهْلِ الْعِلْمِ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت قاسم بن محمد اور حضرت عروہ بن زبیر اور حضرت ابوبکر بن عبدالرحمٰن نفل پڑھا کرتے تھے سفر میں۔
امام مالک رحمہ سے پوچھا گیا سفر میں نفل پڑھنے کا؟ تو جواب دیا کہ کچھ قباحت نہیں ہے، رات میں اور دن میں، اور بعض اہلِ علم سے مجھے پہنچا ہے کہ وہ نفل پڑھتے تھے سفر میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 351]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4458، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3839
شیخ سلیم ہلالی کہتے ہیں کہ اس کی سند انقطاع کی بنا پر ضعیف ہے۔، شركة الحروف نمبر: 325، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 23»

Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 351 in Urdu